اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کے لیے فنڈز جاری ہوئے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے رپورٹ مانگ لی، سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جا نب سے وزارت خزانہ کو نوٹس جا ری ،،انتخابات کیلئے فنڈز نہیں مل سکے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا،،الیکشن کمیشن کی دو صفحات کی پیش رفت رپورٹ میں جمع کرا دی گئی ۔















