اہم خبریں

چودہ مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوتے تو سمجھیں ملک میں آئین نہیں،عمران خان

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   )چودہ مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوتے تو سمجھیں ملک میں آئین نہیں،آئین نہ ہو تو پھر جس کا بھی زور ہو گا اسی کی بات چلے گی،عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کہا ہم نے ہمیشہ سب فیصلے سپریم کورٹ کے مانے، ہم آئین کیساتھ، پی ڈی ایم آئین کے خلاف ہیں ، ہمارا ان سے کوئی موازنہ نہیں،،،جنرل باجوہ اور کشمیرسے متعلق بیان پرکہا مجھے بھی معلومات ہیں لیکن یہ قومی سلامتی کامسئلہ ہے،،میں نہیں چاہتا عالمی سطح پرملک کانقصان ہو۔

متعلقہ خبریں