لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمیںن عمران کان نے سماجی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ کل میں ایک انتہائی عجیب ایف آئی آر پر اسلام آباد ہائیکورٹ پر کے سامنے پیش ہوں گا، جو اب اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ہم واقعی جنگل کے قانون کے تحت ہیں۔ طاقتور اور خود کو قانون سے بالاتر سمجھنے والوں نے میرے خلاف “توحینِ ڈرٹی ہیری” اور “توحینِ سائیکو پیتھ” کے خلاف پاکستان سے غداری کی ایف آئی آر درج کرائی ہے۔















