حسن ابدال ( اے بی این نیوز )بیساکھی میلے کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر، سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب کیلئے روانہ،مرکزی تقریب 14اپریل کو پنجہ صاحب میں ہوگی،سکھ یاتریوں نے گوردوارہ جنم استھان میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کو زندگی کےیادگار لمحات قرار دے دیا،کہا پاکستان میں ملنے والاپیارہمیشہ یاد رکھیں گے،یہاں آنے سے قبل ہمیں ڈرایاجاتاتھا لیکن ایسا کچھ نہیں،بھارت کوپاکستان کے بارے میں جھوٹ نہیں بولنا چاہیے۔















