اہم خبریں

تھانہ رمنا میں عمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرفریقین کونوٹس جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )تھانہ رمنا میں عمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرفریقین کونوٹس جاری،اسلام آباد ہائیکورٹ نے مدعی مقدمہ اورعلاقہ مجسٹریٹ کو آئندہ سماعت پرذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،کیا ویڈیو لنک پرسماعت میں ملزم کے دستخط ہوسکتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کی درخواست پرسوال،سماعت18اپریل تک ملتوی ،ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔

متعلقہ خبریں