اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئین کی بالادستی، سپریم کورٹ اور اعلیٰ عدلیہ سے اظہار یکجہتی ،انصاف لائرز فورم کی سپریم کورٹ کے سامنے ریلی اور عدلیہ سے یکجہتی کا اظہار،وزیراعظم اور کابینہ ارکان پر آرٹیکل 6لگایاجائے،اعظم سواتی کی میڈیاسے گفتگو کہا آج پورے پاکستان کی نظریں سپریم کورٹ پرہیں،شہزاد اکبر اور خسرو بختیار ہمارے ماتھے پرکلنک اور بڑا دھبہ،آئندہ ایسے لوگوں کواپنے قریب بھی نہیں آنے دینگے ۔















