اہم خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل طلب،6نکاتی ایجنڈے پرغور ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل طلب،6نکاتی ایجنڈے پرغور ہوگا،الیکٹرک موٹر سائیکل اور رکشہ کیلئے مالی سہولت کی فراہمی پر غور ہوگا،وزرات ہاؤسنگ کیلئے 26 کروڑ روپے سے زائد کی تکنیکی ضمنی گرانٹ سمیت آئی بی کیلئے رواں مالی سال کی 84 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں