اہم خبریں

یو اے ای سے 1 ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے تحریری ضمانت جلد ملنے کا امکان

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    )یو اے ای سے 1 ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے تحریری ضمانت جلد ملنے کا امکان،ذرائع وزات خزانہ کے مطابق معاملات فائنل ہوچکے،سیکریٹری خزانہ آئی ایم ایف کو واشنگٹن میں سالانہ میٹنگز کے دوران آگاہ کر ینگے،یو اے ای حکام کی جانب سے گارنٹی ملتے ہی آئی ایم ایف کو بھی تحریری ضمانت مل جائے گی،آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے وزیراعظم آفس اور وزیر خزانہ نے دوست ممالک سے درخواست کی تھی۔

متعلقہ خبریں