کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سےمتعلق درخواستوں کی سماعت ،عدالت نےصوبائی اوروفاقی حکومتوں کونوٹس جاری کردیے ۔ملک بھر میں 2022 کے دوران لاپتہ افراد کے 860 کیسز رپورٹ کئے گئے ہیںعدالت نےچیف سیکرٹری،سیکریٹری داخلہ سندھ کوبھی نوٹس جاری،آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل ،ڈپٹی اٹارنی جنرل کوبھی نوٹس جاری کردئیے۔















