اہم خبریں

وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اولڈ (حج) ٹرمینل پر وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے لینڈ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف کو علامہ اقبال ایئرپورٹ سے سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن پہنچایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں