اہم خبریں

چوروں اورچوکیداروں میں کبھی صلح نہیں ہوسکتی، شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )چوروں اورچوکیداروں میں کبھی صلح نہیں ہوسکتی، شیخ رشید کا ٹو یٹ،کہتے ہیں لاہورمیں سیاسی ماحول بہت کشیدہ ہےجس سےپوراصوبہ متاثرہے، ایٹمی اورمیزائل پروگرام مکمل محفوظ اوردباؤسےپاک ہونےکابیان انتہائی خوش آئندہے۔۔قوم جان دےسکتی ہےاثاثوں پرسمجھوتہ نہیں کرسکتی، حکومت نےمیری ضمانتیں منسوخ کرنےکےلیے اپیل دائرکی ہوئی ہے۔اگرمیری ضمانتیں منسوخ ہوگئیں تودھوم دھام سےسسرال جاؤں گا۔

متعلقہ خبریں