اہم خبریں

ہماری ترجیح عمران خان کو گرفتار کرنا نہیں ان کو مجبور کرنا ہے کہ عدالت میں پیش ہوں،وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ہماری ترجیح عمران خان کو گرفتار کرنا نہیں اسے مجبور کرنا ہے کہ عدالت میں پیش ہو، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کاٹویٹ کہتے ہیں ،،عمران خان کو جلسہ کرنے میں تو کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوتا،یہ کوئی طریقہ نہیں عمران خان ریلیاں نکالیں اور عدالتوں پر دھاوا بول دیں۔

متعلقہ خبریں