اہم خبریں

وکلاء کیلئے گاون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کیلئے گائون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ اور علاقائی بنچز میں وکلاء 27 مارچ سے بغیر گاون پیش ہوسکیں گے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفیکیشن کی نقول بارے صدر لاہور ہائیکورٹ بار سمیت دیگر کو بھجوا دی گئیں۔

متعلقہ خبریں