اسلام ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی، پیر یا منگل کو انتخابی شیڈول جاری کرنے کا امکان، امیدوار آئندہ ہفتے کاغذات نامزدگی وصول کریں گے،الیکشن کمیشن کا ڈی آر اوز اور آر اوز عدلیہ سے نہ لینے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر سے ڈی آر اوز اور آر اوز کی فہرست مانگ لی، آئندہ ہفتے افسران کی ٹریننگ کا آغاز کیا جائے گا، دونوں صوبوں میں 30 ارب سے زائد کے اخراجات آنے کا تخمینہ بھی لگالیاگیا















