اہم خبریں

پی ایس ایل 8، مضبوط حریف لاہور قلندرزاور ملتان سلطان آج مدمقابل ہونگے

لاہور(نیوز ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں اہم میچ،سب سے مضبوط حریف لاہور قلندرزاور ملتان سلطان آج مدمقابل ہونگے۔میچ قذافی اسٹیڈیم میں لاہور کھیلا جائے گا ، جیت قلندرز کو پلے آف میں لے جائے گی۔شائقین برجوش ہیں کہ کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔ ، پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ 8 پوائنٹس کے ساتھ ملتان سلطان دوسری پوزیشن پر موجود ہے ۔

متعلقہ خبریں