اہم خبریں

سستے آٹے کا حصول یا موت کا پیغام،دم گھٹنے سے شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

گوجرہ ( اے بی این نیوز )گوجرہ میں سستے آٹے کا حصول وبال جان بن گیا،،دم گھٹنے سےسستا آٹا لینے آنے والا شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،،آٹھ لاکھ سے زائد آبادی والے شہر کو صرف ایک ہی سرکاری آٹے کا ڈپو ہے،سرکاری آٹے لینے کے لئے عوام کی لمبی لمبی قطاروں اور انتظار معمول بن چکا ہے ۔

متعلقہ خبریں