سرگودھا(اے بی این نیوز )جیل بھرو تحریک کاچھٹا روز ،آج سرگودھا میں میدان لگے گا ،، تحریک انصاف کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا امکان ،،، گوجرانوالہ اور منڈی بہاؤالدین پی ٹی آئی رہنما نذر محمد گوندل ، طارق ساہی، اظہر اقبال ، وسیم افضل چن،اسد ایاز گوندل سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنوں جیل میں بند ہیں















