اہم خبریں

مردان، ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 45 افراد زخمی

مرادن (نیوزڈیسک)مردان کے علاقے شھباز گڑھی تھانہ چوک میں مسافر بس الٹ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 45 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دئیے گئے۔ترجمان کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق بس بونیر سے کراچی جا رہی تھی حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ خبریں