Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وفاق نے غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کردیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاق نے غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کردیں،وفاقی حکومت نے پولیس افسر غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کےحوالےکر دیں۔غلام محمود ڈوگر کو 23 جنوری کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔نگراں حکومت نے بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کیا تھا۔سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کو کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔