بارکھان( اے بی این نیوز )سانحہ بارکھان، لواحقین کا کوئٹہ کے ریڈ زون میں دھرنا جاری، عدالت نے صوبائی وزیرسردارعبدالرحمان کا10روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا ،،،سکیورٹی فورسز نے محمد خان مری کے مزید 2بیٹوں کو بازیاب کرالیا،، بازیاب ہونے والوں میں 11سالہ ستار اور 15سالہ غفار شامل ہیں، محمد خان مری کی اہلیہ ، بیٹی اور 4بیٹوں سمیت بازیاب افراد کی تعداد 6 ہوگئی ، ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز بارکھان، دکی اور کوہلو میں کئے گئے۔















