اہم خبریں

کل 3بجے کمیٹی چوک میں گرفتاریاں دینگے،شیخ رشید

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )کل 3بجے کمیٹی چوک میں گرفتاریاں دینگے،ہم کوئی تصادم نہیں چاہتے فوری الیکشن کروائے جائیں ، شیخ رشید کی پریس کانفرنس کہا ،،9رکنی بینچ کافیصلہ قبول کیاجائے گا،عدلیہ پراعتماد ہے 13جماعتیں ایک طرف صرف عمران خان الیکشن چاہتے ہیں ،عوام ان کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ خبریں