کراچی ( اے بی این نیوز )عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے جیل بھرو تحریک کا شوشہ چھوڑا ،آج پشاورمیں تماشا لگنے جارہاہے،شرجیل انعام میمن کی میڈیاسے گفتگو کہاپی ٹی آئی کے دھرنوں اور لانگ مارچ کی طرح جیل بھرو تحریک بھی ناکام ہوگئی،نوٹنکی باز عمران نیازی کو چاہیے کہ تھیٹر کمپنی کھول لے،ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی والے شہر لاھور سے کل صرف 77 لوگ کوٹ لکھپت جیل پہنچے۔















