اسلام آ باد(اے بی این نیوز)عمران خان جو بھی طریقی کار اپنایا ہے فتنہ کو پھیلانے کے لئے اپنایا،25 مئی کو بھی اور اب بھی عوام نے اسے مسترد کیا ہے،25 کو یہ یہاں اسلام آباد بند کرنا چاہتا تھا،اگر یہ 25 مئی کو بلاجواز الٹی میٹم نہ دیتا تو تو وزیر اعظم الیکشن کے حولے سے اہم فیصلہ کرنے والے تھے26 نومبر کو اس نے کہا کہ میں عوام کا سمندر لے کر آرہا ہوں،اس وقت وہ صرف وہ لوگ جو اس کے جھوٹے بیانیے پر چل رہے ہیں وہ ہی آئے،جو لوگ اس کے بیانئے میں اتفاق رکھتے ہیں وہ معصوم لوگ ہیں،پھر اس نے اسمبلیاں توڑ دی اور بلیک میل کیا کہ الیکشن کروائیں،ہم تمہیں اپنا سیاسی مخلف سمجھتے تھے لیکن آپ نے ہمیں دشمن بنا دیا،بلاول بھٹو نے آپکو آفر کی آئیں بیٹھیں بات کریں اور ملک کو آگے لے کر چلیں ،لیکن عمران خان کسی بھی صورت اس پر تیار نہیں تھے،اب اگر ہم تمہارے دشمن ہیں تم ہمارے ساتھ بیٹھنے کی بجائے مر جانا بہتر سمجھتے ہو،تو اسی طرح ہم بھی اپکے دشمن ہیں،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان جو بھی طریقی کار اپنایا ہے فتنہ کو پھیلانے کے لئے کیا،25 مئی کو بھی اور اب بھی عوام نے اسے مسترد کیا ہے، 25 کو یہ یہاں اسلام آباد بند کرنا چاہتا تھا،26 نومبر کو اس نے کہا کہ میں عوام کا سمندر لے کر آرہا ہوں،جو لوگ اس کے بیانئے میں اتفاق رکھتے ہیں وہ معصوم لوگ ہیں،پھر اس نے اسمبلیاں توڑ دی اور بلیک میل کیا کہ الیکشن کروائیں، بلاول بھٹو نے آپکو آفر کی آئیں بیٹھیں بات کریں اور ملک کو آگے لے کر چلیں ،اب اگر ہم تمہارے دشمن ہیں تم ہمارے ساتھ بیٹھنے کی بجائے مر جانا بہتر سمجھتے ہو۔















