اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر مملکت سے ملاقات ،، صدر کی جانب سے فنانس بل پردستخط کی یقین دہانی ،،حکومت نے فنانس سپلیمنٹری بل صدارتی منظوری کے لیے ایوان صدر کو بھجوا دیا ،وزیرخزانہ نے صدر کو آئی ایم ایف سے معاہدے کے تناظر میں قانون کے نفاذ کی ضرورت سے آگاہ کیا ۔















