اہم خبریں

چیئرمین نیب کا استعفیٰ 85 رکنی کابینہ کے منہ پر طمانچہ ہے،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چیئرمین نیب کا استعفیٰ 85 رکنی کابینہ کے منہ پر طمانچہ ہے،شیخ رشید کاٹویٹ کہا استعفیٰ دینے کی دیر تھی نیب کے طلبی نوٹس کا جمعہ بازار لگ گیا، صدرنے الیکشن کی تاریخ دے کر حکومت کی بنیادیں ہلا دیں، لطیف کھوسہ اور سلمان راجہ بھی کہتے ہیں کہ صدر کا فیصلہ آئینی ہے، امید ہے عدلیہ صدر کے فیصلے کو آئینی اور قانونی قرار دے گی۔

متعلقہ خبریں