اہم خبریں

کراچی سے سیالکوٹ جانے والی ٹرین کی زد میں آ کر 45سالہ شخص موقع پر جاں بحق

کراچی ( اے بی این نیوز) کراچی سے سیالکوٹ جانے والی ٹرین کی زد میں آ کر 45سالہ شخص موقع پر جاں بحق،ڈیڈباڈی کوگھر منتقل کر دیا گیاریسکیو1122کےجوانوں کے مطابق اشتیاق عمر 45 سال محلہ افضال پورہ کا رہائشی تھا علامہ اقبال ایکسپریس 9 اپ جو کہ کراچی سے سیالکوٹ جا رہی تھی اسکے ساتھ ٹکرا کر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ اور ٹرین کے نیچے آتے وقت کوئی بھی عینی شاہد موجود نہیں تھا جس وجہ سے ڈیٹتھ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ پولیس بھی موقع پر موجود تھی۔ پولیس اور لواحقین کی کہنے پر ڈیڈ باڈی کو گھر شفٹ کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں