اہم خبریں

بارکھان، کنوئیں سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمدہونے پرشہریوں کااحتجاج

بارکھان(اے بی این نیوز   )بلوچستان کے علاقے بارکھان میں کنوئیں سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمدہونے پرشہریوں کااحتجاج ،لواحقین نے الزام لگایاکہ ہمارے بندے میربازکھیتران کی حراست میں تھے ،انہوں نے قتل کرایاہے ،،دھرنا کے بعد مقتولین کی نماز جنازہ ادا ،لواحقین بارکھان سے لاشیں لیکرکوئٹہ پہنچ گئے ،، مشتعل افراد رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے ریڈ زون پہنچے،،مظاہرین کا میتیں رکھ کر ریڈ زون کے سامنے دھرنا دیا۔

متعلقہ خبریں