اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 3،3 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔

کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 322 روپے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 3 روپے کمی کے بعد 355 روپے فی لٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 19 نومبر سے ہوگا۔
مزید پڑھیں‌:اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات پر بڑا بریک تھرو، الیکشن کمیشن کا نیا حکم جاری

متعلقہ خبریں