اہم خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔

اعلان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 19 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق مقررہ وقت کے مطابق ہوگا۔
مزید پڑھیں‌:اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری، طلبہ کے لیے اہم خبر

متعلقہ خبریں