اہم خبریں

امریکا ایران کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکا ایران کشیدگی،خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لندن ، نیو یارک ( اے بی این نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں مزید 4.87 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 98.65 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔

دوسری جانب ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل بھی 3.95 فیصد مہنگا ہوگیا، جس کے بعد اس کی قیمت 90.26 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
مزید پڑھیں‌:پاکستان کے لیے خطرہ بننے والوں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا،فیلڈ مارشل

متعلقہ خبریں