اہم خبریں

پاکستان کے لیے بڑا اعزاز،صدر آذربائیجان نے اہم اعتراف کر لیا

پاکستان کے لیے بڑا اعزاز،صدر آذربائیجان نے اہم اعتراف کر لیا

باکو (اے بی این نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ صرف پاکستان ہی ایران امریکہ تنازعہ حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

صدر الہام علیوف نے کہا کہ مشترکہ چیلنجز سے مل کر نمٹا جا سکتا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل کی امن کوششوں کو سراہتے ہیں، شہباز شریف اور سید عاصم منیر کا خطے میں امن کے لیے عزم قابل تعریف ہے۔

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافے کے تناظر میں آذربائیجان کے صدر نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ پاکستان ایک بار پھر خطے میں امن کی کوششوں میں کامیاب ہو گا۔
مزید پڑھیں‌:آئی سی سی ہال آف فیم میں تین لیجنڈ کرکٹرز شامل

متعلقہ خبریں