اہم خبریں

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

کراچی (اے بی این نیوز) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ کیلئے جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے دونوں ٹیسٹ میچز ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں ہوں گے۔

پہلا میچ 25 سے 29 جولائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا، سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 2 سے 6 اگست تک کوئنز پارک اوول میں کھیلا جائے گا۔

برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں پہلی بار کوئی ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔
ایران پر ایک ہفتے میں دوسری بار فضائی حملے،فوجی اہداف نشانہ بنے،امریکی حکام

متعلقہ خبریں