کراچی (اے بی این نیوز) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونا 6 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 830 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 259 روپے تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں:بھمبر میں ٹیکس ریونیو سےمتعلق بڑا آپریشن، 10 اہلکار ہٹا دیے گئے















