تہران (اے بی این نیوز) ایرانی دارالحکومت تہران کے تاریخی امام حسین اسکوائر پر اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں 110 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور جوڑوں کو مبارکباد دی۔
دلہا اور دلہن کو روایتی گاڑیوں کی بجائے پھولوں اور غباروں سے سجی فوجی گاڑیوں میں لایا گیا۔



مزید پڑھیں:ٹرمپ کا ایران سےمتعلق سخت عندیہ،بڑی خبر سامنے آ گئی















