اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت نےپیٹرول( Petrol) اور ڈیزل(Diesel fuel )کی قیمتوں میں 5،5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 904 روپے 87 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 904 روپے 85 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ 7 روز کیلئے ہوگا۔
مزید پڑھیں:ہائیکورٹ کا بڑا اقدام،باروقت ایپ صارفین کو ریلیف مل گیا















