Mohammad Bagher Ghalibaf نے امریکی صدر کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ممکنہ جارحیت کا بھرپور جواب Iran USدینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
ایرانی سپیکر نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ Iran کی مسلح افواج ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور کسی بھی اشتعال انگیزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
ایک اور خود کش حملہ ناکام،بہادر شہری نے جان قربان کر کے درجنوں زندگیاں بچا لیں
انہوں نے کہا کہ دنیا یہ حقیقت سمجھ چکی ہے کہ غلط حکمت عملی اور غلط فیصلے ہمیشہ غلط نتائج کی طرف لے جاتے ہیں، اس لیے موجودہ صورتحال میں کشیدگی بڑھانے کی بجائے سنجیدہ اور ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیا جانا چاہیے۔باقر قالیباف کے مطابق ایران تمام ممکنہ آپشنز کے لیے تیار ہے اور اگر کسی نے غلط اندازہ لگایا تو وہ حیران رہ جائیں گے۔















