اہم خبریں

تازہ ترین ،امریکا کا ایران پر بڑا حملہ،ایران کا بھرپور جواب،دشمن یونٹس پر میزائل داغ دیئے،جا نئے تفصیلات

امریکا نے ایران Iran کے اہم جزیرے قشم اور اسٹریٹجکBandar Abbas بندرگاہ بندر عباس پرStrait of Hormuz حملہ کیا ہے، جس کے بعد مشرق وسطیٰ میں صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابقعالمی سطح پر اس کارروائی کو انتہائی حساس پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ یہ علاقے ایران کی بحری اور تجارتی سرگرمیوں میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔
امریکی عہدیدار نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اس کارروائی کا مطلب سیز فائر کا خاتمہ نہیں ہے، تاہم خطے میں جاری کشیدگی اور عسکری تناؤ کے باعث عالمی برادری میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ تیل کی قیمتوں میں ممکنہ اتار چڑھاؤ کی پیشگوئیاں سامنے آنے لگی ہیں۔

پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری،ٹیسٹ کی پہلی سینچری

امریکی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی حملے کے بعد ایران نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن یونٹس پر میزائل Missile Strike داغ دیئے۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج کی کارروائی میں مخالف یونٹس کو نقصان پہنچا ہے جبکہ خطے میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہو چکی ہے۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد ایرانی عسکری قیادت نے ہنگامی ردعمل دیتے ہوئے مختلف اہداف کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب امریکی حکام کی جانب سے فوری طور پر مکمل تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، ۔

متعلقہ خبریں