اہم خبریں

سونے کی قیمت میں زبردست کمی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 79 ہزار 962 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 257 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 11 ہزار 490 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 38 ڈالرز گھٹ کر 4576 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

مزید پڑھیں: معروف اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کرلی

متعلقہ خبریں