اہم خبریں

نیا محاذ کھل گیا، چین نے سخت وارننگ جاری کر دی،جا نئے تفصیلات

تائیوان کے صدر کے افریقی ملک اسواتینی کے خفیہ دورے پر چین taiwan china tensions نے شدید ردعمل دیتے ہوئے صورتحال کو خطے میں بڑھتی کشیدگی کی نئی کڑی قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے تائیوانی قیادت پر سخت تنقید china warning کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات نہ صرف اشتعال انگیز ہیں بلکہ خطے کے امن کیلئے خطرہ بھی بن سکتے ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے خوشخبری آگئی،اہم اعلان کر دیا گیا

بیان میں کہا گیا کہ عالمی برادری تائیوانی صدر کے اس طرزِ عمل کو غیر سنجیدہ قرار دے گی اور اسے سفارتی آداب کے خلاف سمجھا جائے گا۔ چین نے واضح طور پر خبردار کیا کہ اگر اس نوعیت کی سرگرمیاں جاری رہیں تو اس کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں