اہم خبریں

سمندر میں نیا محاذ کھل گیا؟ امریکہ کا ایران کی معاونت کر نے والے بحری جہازوں کے خلاف کریک ڈاؤن،ایک اور ٹینکر پر چڑھائی

Pentagon کے مطابق امریکی فورسز نے سمندر میں ایک اور کارروائی کرتے ہوئےا یم ٹی ٹیفانی نامی آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے، جس کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے۔امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ کارروائی ان بحری جہازوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کا حصہ ہے جو Iran کی معاونت کر رہے ہیں۔

اسلام آباد سے خبر غم،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

پینٹاگون کے مطابق ایسے تمام جہاز، چاہے وہ کہیں بھی ہوں، ان کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے گی۔ سمندر میں اس نوعیت کی کارروائیاں خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتی ہیں، خاص طور پر ایسے وقت میں جب پہلے ہی ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات شدید تناؤ کا شکار ہیں۔

متعلقہ خبریں