تہران(اے بی این نیوز)یران نے دو ہفتوں کی جنگ بندی فریم ورک کے تحت آبنائے ہرمز محدود مدت کے لیے کھولنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں خصوصاً وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکا شکریہ ادا کیا ہے۔ اسی تناظر میں ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی منظوری کی بھی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔
ایران امریکہ جنگ بندی ،پٹرولیم مصنوعات مزید سستی















