اہم خبریں

آبنا ئے ہر مز نہ کھولا تو منگل کے دن ایران کو جہنم بنا دینگے،ٹرمپ کی بڑی دھمکی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جہاں امریکی صدر نے ایران کو سخت دھمکی دیتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہمنگل کو اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، بیان میں بجلی گھروں اور پلوں پر ممکنہ حملوں کا ذکر بھی کیا گیا جس نے عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ دوسری جانب ایران کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کو نہ کھولا گیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔منگل کوبجلی گھروں اورپلوں پرحملوں کادن ہوگا۔ ایران میں ایک ساتھ یہ کام مکمل کیاجائےگا۔ آبنائےہرمزکھولو ورنہ تم جہنم جیسی صورتحال میں زندگی گزارو گے۔

مزید پڑھیں :جزوی لاک ڈاؤن نافذ ،بازار رات 8 بجے بند،نوٹیفکیشن جاری

متعلقہ خبریں