اہم خبریں

ایران نے امریکہ کےمزید 2 طیاروں کے فضا میں ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے

تہران (اے بی این نیوز    )ایرانی جنگجوؤں کا پائلٹ کی تلاش کیلئے آئے2 امریکی دشمن طیارے کو کامیابی سے تباہ کر نے کادعویٰ،پاسداران انقلاب نے امریکی طیارے گرانے کی ویڈیو جاری کردی، امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے امریکی طیارے ایف-15 کو مارگرانے کیلئے انفراریڈ ڈی ٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کی، امریکی الیکٹرانک وار فیئرسسٹم بھی اسے جام کرنے یاپکڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتے،امریکا کی کھربوں ڈالر کی ٹیکنالوجی اس انفرا ریڈ ڈی ٹیکشن ٹیکنالوجی کو پکڑنے سے محروم ہے،صدرٹرمپ کا ایرانی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ غلط ثابت ہوگیا ۔

مزید پڑھیں :آج کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور ملتان سلطان آمنے سامنے

متعلقہ خبریں