اہم خبریں

شمالی کوریانے ٹھوس ایندھن والے نئے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا

شمالی کوریا(اے بی این نیوز)شمالی کوریانے ٹھوس ایندھن والے نئے راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق نئے انجن سے امریکا تک مار کرنے والےمیزائل بنائے جاسکتے ہیں،تجرباتی مرحلے میں انجن نے 2 ہزار 500 کلو نیوٹون کا زور پیدا کیا۔

شمالی کوریا حکام کاکہنا ہے کہ حالیہ تجربہ نئے پانچ سالہ منصوبے کا حصہ ہے،شمالی کوریا کے پاس طاقتور ترین راکٹ انجن 1971 کلو نیوٹن طاقت کا حامل تھا۔
مزید پڑھیں:گلگت بلتستان میں توانائی کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں،امیر مقام

متعلقہ خبریں