اہم خبریں

مذاکرات کے15 نکات، معاہدے کی گا رنٹی نہیں دے سکتا، ٹر مپ کایو ٹرن

واشنگٹن (  اے بی این نیوز    )ایران سے15 نکات پر بات چیت چل رہی ہے ۔ ڈیل کیلئے ایران کو افزودہ یورینیئم امریکا کو دینی ہوگی۔ آبنائے ہرمزکو فوری کھولنا ہوگا ۔ ٹر مپ کا یو ٹرن۔ ایران سے مذاکرات کی بھی تصدیق۔ میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ کیا ۔ ایک اہم اور قابل احترام ایرانی شخصیت سے بات ہوئی ہے جس کا نام نہیں بتانا چاہتے۔ اہم نکات پر اتفا ق را ئے ہو چکا۔ معاہدے کی گا رنٹی نہیں دے سکتا۔ اگر مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھتے رہے تو مزید پیش رفت متوقع ہے ۔ ایران سےمعاہدہ کرنےکیلئےپرعزم ہیں ۔ نہیں چاہتا نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خا منہ ای کو نشا نہ بنا یا جا ئے ۔ اگر بی 52 بمبار سے حملہ نہ کرتے تو ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنالیتا۔ تہران میں جو ہو رہاہے اسے رجیم چینج کہا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں :ایران جنگ میں اب تک کس ملک میں کتنا جا نی نقصان ہوا،رپورٹ سامنے آگئی

متعلقہ خبریں