اہم خبریں

کویت میں کار حادثہ، سعودی خاندان کے 2 افراد جاں بحق،5زخمی

کویت سٹی (نیوزڈیسک)خلیجی ریاست کویت میں کار کے ایک حادثہ میں ایک سعودی خاندان کے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاندان کا تعلق سعودی عرب کے علاقے حفر الباطن گورنریٹ سے ہے۔سعودی میڈیا نے یہ بھی بتایا کہ اس حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔

متعلقہ خبریں