اہم خبریں

چین پر امریکی غباروں کی پرواز کا دعویٰ غلط ہے، ترجمان امریکی قومی سلامتی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا نے چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے اسکی فضائی حدود میں امریکی غباروں کی پرواز کے بیان کی تردید کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اس حوالے سے کہا کہ بیجنگ کا چین پر امریکی غباروں کی پرواز کا دعویٰ غلط ہے۔امریکی ترجمان نے مزید کہا کہ امریکا کے غبارے چین کی فضائی حدود میں پرواز نہیں کر رہے۔

متعلقہ خبریں