اہم خبریں

پاکستانی کرکٹرز پر جرمانے کے معاملے پر عثمان خواجہ کا ردعمل سامنے آگیا

سڈنی (اے بی این نیوز) پاکستانی کرکٹرز پر جرمانے کی خبروں پر سابق آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

عثمان خواجہ نے کہا کہ پہلے تو پاکستانی کھلاڑیوں پر جرمانے کی خبروں پر یقین نہیں آیا، کھلاڑی جان بوجھ کر نہیں ہارتے۔

انہوں نے کہا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس عمل سے وہ اگلی بار بہتر کارکردگی دکھا سکیں گے، جرمانے سے کھلاڑیوں پر دباؤ اور ذہنی تناؤ ہی بڑھے گا۔

عثمان خواجہ نے کہا کہ ماضی میں سلیکشن فیصلوں نے ان پر بہت دباؤ ڈالا تھا، مجھے پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے بہت برا لگتا ہے، یہ بالکل ڈرامہ سیریل کی طرح ہے۔
مزید پڑھٰیں‌:ایران نے آبنائے ہر مز میں ایک اور امریکی بحری جہاز تباہ کر دیا

متعلقہ خبریں