اہم خبریں

پی ٹی آئی نے حکومتی اجلاس میں شرکت عمران خان کی ملاقات سے مشروط کر دی

اسلام آبا ( اے بی این نیوز    )د:تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس۔ پی ٹی آئی نےحکومت کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ سیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ
بانی سے ملاقات ہونے تک اجلاس میں شرکت نہیں کی جائے گی۔پی ٹی آئی نے حکومتی اجلاس میں شرکت بانی سے ملاقات سے مشروط کر دی۔

مزید پڑھیں :ایران کا ایک اور بڑ ا معرکہ، اربوں ڈالر مالیت کاامریکی جدید ریڈار سسٹم اڑا کر رکھ دیا

متعلقہ خبریں