تہران (اے بی این نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت ایران کی قربانیوں کا نقطہ عروج ہے اور قوم کو ان کے نقش قدم پر چلتے رہنا چاہیے۔
صدر پزشکیان نے مزید کہا کہ ایرانی مسلح افواج دشمن پر بھرپور وار جاری رکھیں گی اور ملک کی حفاظت اور سلامتی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ ان کے اس خطاب نے عوام میں جذبۂ حب الوطنی کو بڑھایا ہے۔ہم اپنے سپریم لیڈر کے نقشس قدم پر چلیں گے.
مزید پڑھیں :ایرانی بحری جہاز تباہ،3 امریکی فوجی بھی ہلاک















